ملتان جلسے کے بعد مولانا فضل الرحمان کے گرد گھیرا تنگ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف نیب تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، نیب کے پی نے مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھیوں کو 10 دسمبرکو طلب کرلیا ہے، نیب کے پی نے مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی گل افضل اورنور اصغرکو طلب کرلیا، طلبی آمدن سے زائد اثاثہ جات، کرپشن اورکرپٹ پریکٹس کے الزام پر کی گئی ہے،دونوں افراد کو 10 دسمبر صبح 11 بجے طلب کیا گیا ہے،مولانا کے ساتھیوں سے نیب کمبائن انویسٹی گیشن ٹیم سوالات کرے گی ۔ پاکستان میں ہر کوئی اسرائیل کا … ملتان جلسے کے بعد مولانا فضل الرحمان کے گرد گھیرا تنگ پڑھنا جاری رکھیں