ملتان جلسے کے بعد مولانا فضل الرحمان کے گرد گھیرا تنگ

0
55

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف نیب تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،

نیب کے پی نے مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھیوں کو 10 دسمبرکو طلب کرلیا ہے، نیب کے پی نے مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی گل افضل اورنور اصغرکو طلب کرلیا،

طلبی آمدن سے زائد اثاثہ جات، کرپشن اورکرپٹ پریکٹس کے الزام پر کی گئی ہے،دونوں افراد کو 10 دسمبر صبح 11 بجے طلب کیا گیا ہے،مولانا کے ساتھیوں سے نیب کمبائن انویسٹی گیشن ٹیم سوالات کرے گی ۔

پاکستان میں ہر کوئی اسرائیل کا سفیر بنا ہوا ہے،مولانا فضل الرحمان نے کیا پشاور میں اہم اعلان

ن لیگ کی ناراض "مولانا ” کو ایک بار پھر منانے کی کوشش

نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟

تحریک انصاف کا یوٹرن، نواز شریف کے قریبی ساتھی جو نیب ریڈار پر ہے بڑا عہدہ دے دیا

بلی بارگین کرنے والے کو الیکشن لڑنے کی اجازت ہونی چاہئے، نیب ترمیمی بل سینیٹ میں پیش

نیب آرڈیننس میں ترامیم کے بعد نیا مسودہ تیار

نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم، نیب کو پھر مل گئے وسیع اختیارات

احسن اقبال کی گرفتاری، مریم اورنگزیب چیئرمین نیب پر برس پڑیں کہا جو "کرنا” ہے کر لو

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا

پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی

شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا

کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان

ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس

الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید

مریم نواز کی طرف سے ملاقات کی باضابطہ دعوت نہیں آئی،مولانا نے شکوہ کر ہی دیا

پشاور میں جے یو آئی کی تاریخی کانفرنس، عوام کا جم غفیر،مولانا فضل الرحمان کا خصوصی خطاب

حالات وہاں تک مت لے جاو جہاں قوت برداشت جواب دے جائے،مولانا فضل الرحمان

واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف نیب میں انکوائری جاری ہے، مولانا فضل الرحمان کو نیب نے طلب کیا تھا تا ہم بعد میں طلبی کا نوٹس واپس لے لیا گیا ،نیب نے مولانافضل الرحمن کو طلب کرنے کا نوٹس بھیجا تھا جس پر ‏جمیعت علمائے اسلام کی جانب سے پشاور کے کور کمانڈر آفس کے سامنے دھرنے کی دھمکی دی گئی تھی-

اب خبریں سامنے آئیں ہیں کہ جمیعت علمائے اسلام کی جانب سے پشاور کے کور کمانڈر آفس کے سامنے دھرنے کی دھمکی دیئے جانے کے بعد نیب خیبر پختونخوا نے اپنا فیصلہ تبدیل کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن کی طلبی کا نوٹس واپس لے لیا ہے-

نیب خیبرپختونخوا ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کےخلاف انوسٹی گیشن جاری ہےمولانا فضل الرحمان کو نوٹس جاری ہوگا،طلبی کی تاریخ کا تعین نہیں ہوا-

 

Leave a reply