مزید دیکھیں

مقبول

پی ڈی ایم نے ممکنہ خشک سالی سے نمٹنے کے لیے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد: پروینشنل ڈیزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم...

طورخم سرحدی گزرگاہ 28 روز بعد پیدل آمدورفت کے لیے کھل گئی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان واقع طورخم سرحدی گزرگاہ...

سمی دین بلوچ نے نظر بندی کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائے سی)کی رہنما سمی دین...

وزیراعظم سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کےاسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آ باد:وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ...

پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی

پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان،بھارت کریگا سب سے بڑی غلطی، شیخ رشید نے کی پیشنگوئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پوری کوشش تھی 10مئی تک ٹرینیں چلائیں ،صوبوں نے ساتھ نہیں دیا،10مئی سے ٹرینیں چلانے پر وفاق نے ساتھ دیا ہے،

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ شہبازشریف اپنے کاغذ لندن بھول آئے ہیں ،ٹارزن کی واپسی ہو گی وہ وکٹ کی دونوں طرف کھیل رہاہے،امید ہے عید سے پہلے ٹرینیں چلانے میں کامیاب ہو جائیں گے،مجھے نہیں لگتا شہبازشریف لندن جا سکتے ہیں ،نیب نے جتنے سوال کیے شہبازشریف نے کہا کاغذات لندن میں رہ گئے،کورونا کے بعد ورلڈ آرڈر بدلتا دیکھ رہا ہوں ،ٹارزن سرکاری اور غیر سرکاری دونوں کیس دیکھے گا،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ 469بھارتی دواوَں کو وفاقی کابینہ نے روکاہے،کشمیر کے حالات پاکستان بھارت میں چھوٹے تصادم کا باعث بن سکتے ہیں،مقبوضہ کشمیرمیں صورتحال بہت خراب ہے،مودی کی بھول ہے کہ پاکستان کونقصان پہنچائے، پاکستان کے خلاف کوئی بھی اقدام بھارت کی بڑی غلطی ہوگی،

کرونا وائرس کا خدشہ، مساجد کو تالے لگ گئے، نمازیں گھر پر پڑھنے کا حکم

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ ٹرین آپریشن کی بحالی کے بعد حفاظتی انتظامات مکمل کرنا اولین ترجیح ہے،چینی بحران کے حوالے سے فرانزک رپورٹ کاانتظار ہے،وزیراعظم رپورٹ کے بعد ایکشن لیں گے،

غریب کی سواری ریل گاڑی، کب سے بحال ہو گا ٹرین آپریشن؟ شیخ رشید نے پھر بڑا اعلان کر دیا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan