مزید دیکھیں

مقبول

ہمیں ملاقات نہیں کرنے دی،بانی پی ٹی آئی کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، علیمہ خان

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران...

پہلی بیوی کو فسخ نکاح کا حق دینا غیر اسلامی قرار

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے بغیر اجازت دوسری...

ٹرمپ نے محکمہ تعلیم کو بند کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم کو بند...

اداکارہ نازش جہانگیر کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور کی کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے معروف...

ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ ازخودنوٹس کی سماعت ہوئی

چیف جسٹس گلزار احمد نے شیخ رشید کے ریلوے میں بھرتیوں کے بیان پر حیرت کا اظہار کیا،چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ شیخ رشید کہتے ہیں ریلوے میں ایک لاکھ بھرتیاں کریں گے،ریلوے کے پاس پہلے ہی 77 ہزار ملازمین ہیں، وزیر ریلوے ایک لاکھ ملازمین کو کہاں بھرتی کریں گے؟ چین سے ایم ایل ون کا ملنے والا پیسہ ایک لاکھ ملازمین ہی لے جائیں گے،

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ شیخ رشید سے شاید الفاظ کے چناوَ میں غلطی ہوگئی ہے،چیف جسٹس گلزار احمد نے سیکریٹری ریلوے کی سرزنش کر دی.

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

اسد عمر حاضر ہو، شیخ رشید کے بعد سپریم کورٹ نے اسد عمر کو بھی طلب کر لی

شہباز شریف لندن کیا بھول آئے؟ دوبارہ لندن جانے کی اجازت ملے گی؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

چھوٹی عید پر قربانی نہیں بلکہ گرفتاریاں ہوں گی،کس کس کی؟ شیخ رشید نے بتا دیا

بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا

پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی

شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا

کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان

چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ سیکریٹری صاحب آپ سے ریلوے نہیں چل رہی، ریلوے کے سیکریٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے ریلوے کا نظام ایسا نہیں کہ ٹرین ٹریک پر چل سکے،دنیا میں بلٹ ٹرین چل رہی ہے،ایم ایل ون منصوبے پر کوئی پیشرفت نہیں ہوئی،ریلوے کا ٹریک لوگوں کے لیے ڈیتھ ٹریک بن چکا،ایم ایل ون کے تحت ا سٹیشنز کو کمرشلائز کریں گے،

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan