کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان

0
80

کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حالات بہتری کی طرف جارہے ہیں مقبوضہ کشمیر میں جوکچھ ہورہا ہے وہ ظلم ہے

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ اسدعمر اور عاصم سلیم باجوہ نے میری خواہش پوری کی،آئند ہ 2ماہ میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان میں تعلقات بہتر ہوجائیں گے،عمران خان وقت کی ضرورت ہے،ایم ایل ون کے حوالے سے اسدعمر اور عاصم سلیم باجوہ نے میری خواہش پوری کی،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ ریلوے کا سارا نظام بدل دیں گے،ریلو ےمیں نیا میرٹ کا نظام لائیں گے، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ریلوے میں ایک لاکھ ملازمتوں کا اعلان کر دیا

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ اخترمینگل کہیں نہیں جائیں گے،وزیراعظم عمران خان مدت پوری کریں گے،ریلوے اپنے پاؤں پرکھڑی ہونے جارہی ہے،حزب اختلاف اورحکمرانوں کےدرمیان بہترراستے بننےجارہےہیں،10دن چھٹی پرہوں ،آپ لوگوں کاشکریہ اداکرنےآیاتھا,

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ اپنے گندے کپڑے میڈیا پر دھوئیں گے تو باتیں تو ہوں گی،9 جولائی کوایکنک میں ایم ایل ون پیش ہوگا،آج عمران خان کی قیادت میں ایم ایل ون بننےجارہاہے،ایم ایل ون خواب تھا، آرمی چیف، حفیظ شیخ ،عاصم سلیم باجوہ نےکامیاب بنایا،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ چین دیوار کے پیچھے سے دیکھتا ہے، بھارت میں سکت نہیں کہ چین کا جواب دے،مجھ پر4 خودکش حملےہوئےلیکن اس طرح کی بیماری نہیں دیکھی، ایم ایل ون کا کریڈٹ عمران خان اور آرمی چیف کو جاتا ہے،

شہباز شریف لندن کیا بھول آئے؟ دوبارہ لندن جانے کی اجازت ملے گی؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

چھوٹی عید پر قربانی نہیں بلکہ گرفتاریاں ہوں گی،کس کس کی؟ شیخ رشید نے بتا دیا

بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا

پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی

شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا

قبل ازیں شیخ رشید احمد ہسپتال سے گھر پہنچے تو انہوں نے کرونا سے صحتیابی پر بکرے کا صدقہ دیا،

شیخ رشید ہسپتال سے گھر منتقل، آج کیا کرنیوالے ہیں؟ سب کی نظریں شیخ رشید کی طرف

Leave a reply