والد،والدہ،بہن، بھانجے،ساس کو قتل کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار
لاہور میں گولیاں چل گئیں، ایک ہی خاندان کے پانچ قتل پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں گولیاں چل گئیں، ایک ہی گھر کے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے واقعہ گرین ٹاؤں میں پیش آیا، میر چوک کے قریب فائرنگ ہوئی، فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد کی موت ہوئی ہے، پولیس موقع پر پہنچ گئی،ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے نے آئس کا نشہ کررکھا تھا اور اپنے ہی گھر والوں کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونیوالوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں ،چاروں افراد سو رہے تھے جب فائرنگ کی گئی مرنیوالوں کی لاشیں تحویل میں لے کر پولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی ہے آئی جی پنجاب پولیس نے فائرنگ سے 4 افراد کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس لے لیا،آئی جی پنجاب نے قائم مقام سی سی پی او لاہور سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی فائرنگ کرنے والے ملزمان کو جلد گرفتار کرکے سخت قانونی کارروائی کا حکم دیا اور کہا کہ سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کیا جائے دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گرین ٹاؤن کے علاقے میں گھر میں فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لے لیا،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے انسپکٹر جنرل … والد،والدہ،بہن، بھانجے،ساس کو قتل کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں