تیرہ سالہ لڑکے سے دوبارہ زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم پکڑا گیا

تیرہ سالہ لڑکے سے دوبارہ زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم پکڑا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بزدار کے پنجاب میں بچوں اور خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی راولپنڈی میں تیرہ سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے جس کے بعد نیوٹاون پولیس نے فوری کاروائی کی اور 13/14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے اورحبس بے جا میں رکھ کر دوبارہ زیادتی کی کوشش کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے،مدعی مقدمہ نے پولیس کو بتایا کہ ملزم عامر عباسی نے دودھ/دہی کی دوکان پرچندروز پہلے بھی … تیرہ سالہ لڑکے سے دوبارہ زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم پکڑا گیا پڑھنا جاری رکھیں