منحرف اراکین کو تاحیات نااہل قرار دینے کی درخواست دائر
منحرف اراکین کو تاحیات نااہل قرار دینے کی درخواست دائر پارٹی سے انحراف کرنے والے اراکین اسمبلی کو تاحیات نااہل قرار دینے کی درخواست داٸر کر دی گئی درخواست اظہر صدیق کی جانب سے سپریم کورٹ رجسٹری میں داٸر کی گٸی ،درخواست گزار نے کہا کہ آٸین کسی بھی رکن اسمبلی کو پارٹی سے منحرف ہونے کی اجازت نہیں دیتا ،آٸین کے مطابق ووٹ پارٹی کی امانت ہے جس میں خیانت نہیں کی جا سکتی ، ہارس ٹریڈنگ جمہوریت کے لیے کینسر اور زہر قاتل ہے ،آٸین کے مطابق اب کسی بھی سیاسی جماعت کا فارورڈ بلاک نہیں بن سکتا … منحرف اراکین کو تاحیات نااہل قرار دینے کی درخواست دائر پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں