مری، اموات میں اضافہ، جاں بحق افراد کی فہرست جاری

مری، اموات میں اضافہ، جاں بحق افراد کی فہرست جاری باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مری میں برف باری میں پھنسے افراد کی اموات میں اضافہ ہوا ہے ریسکیو حکام کے مطابق اموات کی تعداد 22 ہو چکی ہے تا ہم ابھی اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ہے کیونکہ روڈ بند ہونے کی وجہ سے کئی گاڑیاں رات کو کھلے آسمان تلے تھیں اور ان میں شہری پھنسے ہوئے تھے، رات کو برفباری جاری رہی، صبح جب شہریوں نے گاڑیوں کے دروازے کھولنے کی کوشش کی تو کئی گاڑیوں میں شہری یا تو بیہوش تھے یا انکی … مری، اموات میں اضافہ، جاں بحق افراد کی فہرست جاری پڑھنا جاری رکھیں