مری سانحہ،مذہبی جماعتیں ریسکیو ،رفاہی کام میں متحرک، ووٹ لینے والی جماعتیں غائب

مری سانحہ،مذہبی جماعتیں ریسکیو ،رفاہی کام میں متحرک، ووٹ لینے والی جماعتیں غائب پاک فوج کے جوان مری میں پھنسے سیاحوں کی مدد کے لیے مصروف ہیں، مری میں برف باری سے خوفناک صورتحال میں فوجی دستے سول انتظامیہ کی امدادمیں مصروف ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی انجینئرز کے دستوں نے گھڑیال کے مقام پر جھیکا گلی سڑک کھول دی ہے جوان کلڈنہ روڈ کھولنے میں مصروف ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق مری ڈویژن کے دستے ٹریفک میں پھنسے افراد کو نکالنے میں مصروف ہیں مرکزی شاہراہو ں کو کھولنے کے لیے آرمی انجینئرز بھی پہنچ گئے، لوگوں کو کھانا،پانی، چائے و دیگر ضروری سامان فراہم کیا جا رہا ہے لوگوں کومحفوظ شیلٹر فراہم کیا گیاہے ایف ڈبلیو او کے جوان مشینری کے ساتھ روڈ کھولنے میں مصروف ہیں ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ایف ڈبلیو او کے جوانوں اور آرمی انجینئرز نے مری ایکسپریس کا راستہ کھول دیا ہے، پاک فوج نے ملٹری کالج مری، جھینگا گلی، اے پی ایس کلڈانہ، سٹیشن سپلائی ڈپو سنی بنک میں 4 کیمپ قائم کیے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق مری ڈویژن میں کنٹرول ڈویژن قائم کر … مری سانحہ،مذہبی جماعتیں ریسکیو ،رفاہی کام میں متحرک، ووٹ لینے والی جماعتیں غائب پڑھنا جاری رکھیں