مصطفی کمال کو نااہل قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کو نااہل قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال کو نااہل قرار دینے کی درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی،عدالت نے کہا کہ مصطفی کمال کے پاس کوئی عہدہ نہیں تو کیسے نااہل قرا ردیں؟ عدالت نے سلمان مجاہد سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آئین کا آرٹیکل 199 پڑھیں بتائیں یہ درخواست کیسے سنیں؟ سلمان مجاہد نے کہا کہ مصطفی کمال کو 2002 میں ملازمت سے برطرف کیا گیا تھا،عدالت نے کہا کہ … مصطفی کمال کو نااہل قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ پڑھنا جاری رکھیں