نااہلی کا فیصلہ عدالت نے معطل کر دیا

نااہلی کا فیصلہ عدالت نے معطل کر دیا پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر شاہ محمد خان کی نااہلی کیخلاف فیصلہ معطل کر دیا گیا شاہ محمد خان کی نااہلی کیخلاف فیصلہ معطل اسلام آباد ہائیکورٹ نے معطل کیا ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شاہ محمد کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت کی،عدالت نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد شاہ محمد کی نااہلی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا اور فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 11 فروری تک معطل کردی قبل ازیں سپریم کورٹ سے … نااہلی کا فیصلہ عدالت نے معطل کر دیا پڑھنا جاری رکھیں