نااہلی کا فیصلہ عدالت نے معطل کر دیا

0
31
islamabad highcourt

نااہلی کا فیصلہ عدالت نے معطل کر دیا
پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر شاہ محمد خان کی نااہلی کیخلاف فیصلہ معطل کر دیا گیا

شاہ محمد خان کی نااہلی کیخلاف فیصلہ معطل اسلام آباد ہائیکورٹ نے معطل کیا ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شاہ محمد کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت کی،عدالت نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد شاہ محمد کی نااہلی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا اور فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 11 فروری تک معطل کردی

قبل ازیں سپریم کورٹ سے تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر شاہ محمد خان نے نااہلی کیخلاف اپیل واپس لے لی ،سپریم کورٹ نے واپس لینے کی بنیاد پر سابق صوبائی وزیر کی اپیل خارج کر دی، الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر شاہ محمد خان کو نا اہل قرار دیا تھا جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جسٹس مظاہر نقوی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا تھا کہ نا اہلی کیخلاف اپیل نا قابل سماعت ہے، بہتر ہے اپیل واپس لیکر متعلقہ فورم سے رجوع کریں،وکیل شاہ محمد خان کا کہنا تھا کہ اپیل واپس لے لیتے ہیں،متعلقہ فورم سے رجوع کریں گے۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر خیبرپختونخوا شاہ محمد کو 5سال کے لیے نااہل کردیا تھا الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر شاہ محمد کے بیٹے مامون رشید کو بھی الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار دے دیا دونوں باپ بیٹے نے بکاخیل میں پولنگ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ کی تھی الیکشن کمیشن نے شاہ محمد کو ڈی نوٹیفائی کردیا، صوبائی وزیر نے الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کو عدالت میں چیلنج کیا تھا

فیصل واوڈا کی نااہلی،شیخ رشید کا اعلان،اپوزیشن کو بھی چیلنج دے دیا

یوسف رضا گیلانی اس وقت اہم عہدے پر،گیلانی نااہلی کیس کی سماعت ملتوی

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

چیف الیکشن کمشنر پر الزامات، ن لیگ نے بڑا اعلان کر دیا

چیف الیکشن کمشنر کوحکم دیں کیونکہ تمہارے پاس اس کی بھی ویڈیوز ہونگی،شہری کا مریم نواز کو جواب

عام انتخابات کی تیاری کی جائے، چیف الیکشن کمشنر کا حکم آ گیا

علی امین گنڈا پور پر جرمانہ کے باوجود کسی قسم کا اثر نہیں ہوا،چیف الیکشن کمشنر

Leave a reply