علی امین گنڈا پور پر جرمانہ کے باوجود کسی قسم کا اثر نہیں ہوا،چیف الیکشن کمشنر

0
28

علی امین گنڈا پور پر جرمانہ کے باوجود کسی قسم کا اثر نہیں ہوا،چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر علی امین گنڈاپور کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی ،

علی امین کے وکیل نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ ان کے مؤکل کو کورونا ہے وہ اس لیے حاضر نہیں ہو سکے اس پر اسپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ علی امین گنڈا پور نے اس کے بعد بھی خلاف ورزی کی ہے ،چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈا پور پر جرمانہ کے باوجود کسی قسم کا اثر نہیں ہوا،وکیل نے کہا کہ میرے علم میں نہیں جن تفصیلات اور ڈاکیومنٹس کا ذکر کیا گیا کمرہ عدالت میں علی امین گنڈا پور کی الیکشن مہم کی ویڈیو چلائی گئی، الیکشن کمیشن نے کہا کہ علی امین کی ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کی سی ڈیز کی کاپیاں آج ہی جمع کروادیں،کسی کی بھی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قابل قبول نہیں ہے، امیدوار ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرنا اہل بھی ہو سکتا ہے، خلاف ورزی پر کارروائی ڈی آئی خان سے شروع کریں گے کیس کو مثال بنائیں گے 13کوالیکشن ہے اس کے بعد کی تاریخ تو نہیں دے سکتے،ڈی ایم او نے انہیں وارننگ دی جرمانہ کیا اس کے بعد کمیشن کو ریفر کیا الیکشن کمیشن نے تمام دستاویزات ویڈیوز کی کاپیاں علی امین گنڈاپور کے وکیل کو فراہم کرنے کی ہدایت کر دی،کیس کی سماعت 4 فروری تک ملتوی کر دی گئی

قبل ازیں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما جمشید اقبال چیمہ کی معافی پر محفوظ فیصلہ سنا دیا چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما جمشید اقبال چیمہ کی معذرت قبول کرلی جمشید اقبال چیمہ نے گزشتہ سماعت پر الیکشن کمیشن سے معافی مانگی تھی

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

مجھے کیوں نکالا…..کس کس جماعت کو پی ڈی ایم سے نکال دیا گیا؟

سینیٹ اجلاس ،پہلے خطاب میں یوسف رضا گیلانی کا حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان،مولانا، مریم پریشان

سینیٹ میں خفیہ کیمرے لگنے پر چیئرمین سینیٹ کا بڑا اعلان،ن لیگ کے مطالبے پر پی پی کا ہنگامہ

آپ ایوان کا ماحول ٹھیک کرائیں، زبان ہمارے پاس بھی ہے،سینیٹ میں گرما گرمی

یوسف رضا گیلانی اس وقت اہم عہدے پر،گیلانی نااہلی کیس کی سماعت ملتوی

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

چیف الیکشن کمشنر پر الزامات، ن لیگ نے بڑا اعلان کر دیا

چیف الیکشن کمشنر کوحکم دیں کیونکہ تمہارے پاس اس کی بھی ویڈیوز ہونگی،شہری کا مریم نواز کو جواب

عام انتخابات کی تیاری کی جائے، چیف الیکشن کمشنر کا حکم آ گیا

Leave a reply