نیب نے خورشید شاہ کے گھر کا دروازہ توڑ دیا، پیپلز پارٹی کا الزام

پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ خورشید شاہ کے گھر کا دروازہ توڑ کر انہیں گرفتار کیاگیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ خورشید شاہ کے گھر کا دروازہ توڑ دیا گیا، ناصر حسین شاہ نے کہا کہ خورشید شاہ نیب طلبی پر پیش ہورہے تھے،نیب سوالنامے کا جواب بھی دے رہے تھے ،خورشید شاہ کے گھر کا دروازہ توڑ کر انہیں گرفتار کیاگیا،فریال تالپور کو عید کی رات اسپتال سے جیل منتقل کردیاگیا،آمریت کے دور میں پیپلزپارٹی رہنماوَں … نیب نے خورشید شاہ کے گھر کا دروازہ توڑ دیا، پیپلز پارٹی کا الزام پڑھنا جاری رکھیں