مزید دیکھیں

مقبول

اسرائیلی ہٹ دھرمی، فلسطینیوں کے لئے زندگی مزید تنگ

اسرائیل کی جانب سے غزہ پٹی میں فلسطینیوں کے...

پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال

وزیراعظم شہباز شریف کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت...

نیب نے خورشید شاہ کے گھر کا دروازہ توڑ دیا، پیپلز پارٹی کا الزام

پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ خورشید شاہ کے گھر کا دروازہ توڑ کر انہیں گرفتار کیاگیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ خورشید شاہ کے گھر کا دروازہ توڑ دیا گیا،

ناصر حسین شاہ نے کہا کہ خورشید شاہ نیب طلبی پر پیش ہورہے تھے،نیب سوالنامے کا جواب بھی دے رہے تھے ،خورشید شاہ کے گھر کا دروازہ توڑ کر انہیں گرفتار کیاگیا،فریال تالپور کو عید کی رات اسپتال سے جیل منتقل کردیاگیا،آمریت کے دور میں پیپلزپارٹی رہنماوَں کو جیلوں میں ڈالا گیا ،ہم آمروں سے نہیں ڈرے تو کٹھ پتلی حکومت سے کیا ڈریں گے،

قومی اسمبلی اجلاس، خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ آ گیا

ناصر حسین شاہ کا مزید کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی جمہوری جماعت ہے،جمہوری اندازمیں احتجاج کرتے ہیں،جمہوری اقدار کو مدنظررکھ کر احتجاج کریں گے ،حکومتی ارکان سے پوچھو تو کہتے ہیں احتساب کررہے ہیں،احتساب اپنے گھر سے شروع کریں،یہ انتقامی کارروائیاں ہیں .

ہمیں پروڈکشن آرڈرز کی کوئی ضرورت نہیں، آصف زرداری

آئندہ سماعت پر آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

خورشید شاہ کی گرفتاری کے سوال پر آصف زرداری صحافیوں پر برس پڑے

آصف زرداری خورشید شاہ ملاقات،نیب افسر نے کہا ریمانڈ ملا ، ملاقات کی اجازت نہیں

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan