نیب سے کون خوفزدہ تھا؟ ترمیمی آرڈیننس کیوں لائے؟ وزیراعظم نے بتا دیا

نیب سے کون خوفزدہ تھا؟ ترمیمی آرڈیننس کیوں لائے؟ وزیراعظم نے بتا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیب ترامیم پر میڈیا اور اپوزیشن پارٹیاں بھی تنقید کر رہی ہیں۔ نیب آرڈیننس میں ترمیم حکومت کیلئے مشکل فیصلہ تھا۔ اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جمہوریت میں سیاسی مشاورت اور اتفاق رائے سے چلنا ہوتا ہے۔ شور مچانے والوں کو پہلے ترامیم پڑھ لینی چاہیں۔ بیوروکریٹس نیب سے خوفزدہ تھے۔ اس کے ڈر سے ان کے فیصلوں میں تیزی نہیں آ … نیب سے کون خوفزدہ تھا؟ ترمیمی آرڈیننس کیوں لائے؟ وزیراعظم نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں