نئی قسم کی منشیات،اراکین پارلیمنٹ نے سر پکڑ لیا

نئی قسم کی منشیات،اراکین پارلیمنٹ نے سر پکڑ لیا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نارکوٹکس کنٹرول کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔اجلاس میں سینیٹرز، سیمی ایزدی، جام مہتاب دہر، شہادت اعوان, سیف اللہ ابڑو، فلک ناز، نصیب اللہ بازئی،سیکرٹری نارکوٹکس کنٹرول اور اے این ایف کے حکام نے شرکت کی۔ سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے کمیٹی کو بتایا کہ صوبہ سندھ کے علاقے ٹنڈو آلہ یار اور ٹنڈو جام میں کچی شراب پینے کی وجہ سے 25 لوگ ہلاک ہوئے لیکِن اس معاملے کا کسی نے نوٹس نہیں لیا۔ وہاں … نئی قسم کی منشیات،اراکین پارلیمنٹ نے سر پکڑ لیا پڑھنا جاری رکھیں