نہ تھکیں گے، نہ رکیں گے،بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری، بھوک ہڑتال شروع

نہ تھکیں گے، نہ رکیں گے،بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری، بھوک ہڑتال شروع باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں مودی سرکار کی کسانوں کے خلاف پالیسیوں پر کسانوں کا احتجاج جاری ہے کسان تنظیموں نےز قومی دارالحکومت کی سرحد کے قریب بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔ کسان تنظیموں کے 11 نمائندوں نے سندھو بارڈر پر بھوک ہڑتال شروع کی ہ۔ روزانہ الگ الگ کسان قائدین اس بھوک ہڑتال میں حصہ لیں گے۔ کسانوں کی تحریک کا آج 26 واں دن ہے ، ہریانہ کے سونی پت کے کنڈلی بارڈر پراحتجاج کرنے والے کسانوں کی تنظیموں کا … نہ تھکیں گے، نہ رکیں گے،بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری، بھوک ہڑتال شروع پڑھنا جاری رکھیں