اداکار نوید رضا کا کورونا وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے خصوصی پیغام جاری
پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار نوید رضا نے کورونا کی تصدیق کرتے ہوئے کورونا کے حوالے سے خصوصی پیغام جاری کر دیا- باغی ٹی وی : کورونا وائرس کا شکار اداکار نوید رضا نے سوشل میڈیا پر اپنے ساتھ اداکاروں کے لیے ایک خصوصی ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میری اس ویڈیو کا مقصد یہ ہے کہ میں اپنے ڈرامہ سیریل کے ساتھی اداکاروں کو خود میں ظاہر ہونے والی کورونا علامات سے آگاہ کر سکوں۔ ڈرامہ سیریل میرا دل میرا دشمن کے اداکار نے کہا کہ پہلے دن مجھے سر اور جسمانی درد کے ساتھ پانی … اداکار نوید رضا کا کورونا وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے خصوصی پیغام جاری پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں