نواز کی پیشی، عدالت میں ایسا کیا ہوا کہ طلال چودھری گر گئے

نواز شریف کی پیشی کے موقع پر ن لیگی کارکنان باز نہ آئے، عدالت میں ایسا کام کیا کہ نواز شریف کو منع کرنا پڑا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چودھری ملز گیس،نوازشریف کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پرسماعت شروع ہو گئی ،احتساب عدالت لاہورکے جج امیرمحمد خان کیس کی سماعت کررہے ہیں ،عدالت نے نواز شریف کو روسٹرم پر طلب کرلیا، نیب نے نواز شریف کے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی سابق وزیراعظم نواز شریف کی عدالت پیشی کے موقع پر دھکم پیل سے کمرہ عدالت میں موجود میزٹوٹ گئی ،مسلم لیگ ن کے … نواز کی پیشی، عدالت میں ایسا کیا ہوا کہ طلال چودھری گر گئے پڑھنا جاری رکھیں