نواز شریف کے قریبی دوست "میاں منشا” کے گرد حکومت کا گھیرا تنگ

نواز شریف کے قریبی دوست "میاں منشا” کے گرد حکومت کا گھیرا تنگ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کے لیے میاں منشا کے خلاف منی لانڈرنگ قانون کے تحت کارروائی کا آغاز کر دیا۔ نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق منشا فیملی کیخلاف راولپنڈی کی کسٹمز اینٹی اسمگلنگ کورٹ میں کیس دائر کردیا گیا ہے جس میں عمرمنشا، حسن منشا، ایمل منشا کو منی لانڈرنگ میں ملزمان نامزد کیا گیا ہے۔حکومت نے منشا فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کا کیس ایف بی آر کے ذریعے دائر کیا، کسٹم کورٹ میں … نواز شریف کے قریبی دوست "میاں منشا” کے گرد حکومت کا گھیرا تنگ پڑھنا جاری رکھیں