نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شریفوں، گیلانیوں اور زرداریوں نے جیسے ملک لوٹا ہے ،میری سیاسی سوچ غلط بھی ہوسکتی ہے ،قوم عمران خان سے توقع کرتی ہے کہ چینی چوروں، آٹا چوروں کو سزا دیں شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ملز مالکان کی طرف سے پریشر آرہا ہے ،خسرو بختیار، ندیم بابر، رزاق داود پر سارا میڈیا ایک تحریک چلارہا ہے ،وزیراعظم نے کل ملاقات میں … نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں