نواز شریف کی صحت بارے احسن اقبال نے بڑا دعویٰ کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ثابت ہوگیا نیب شواہدکےبغیرلوگوں کوگرفتارکرتاہے، احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کورونا سےریکورہونےکےباوجود آج عدالت میں پیش ہوا،نوازشریف کی صحت میں بہتری آئی ہے، نوازشریف کی طبیعت بہترہونےپردل کاآپریشن ہوگا،حکومت ایک ایک شعبےکو تباہی کی طرف لے جارہی ہے، احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے ہستا بستا پاکستان 2سال میں اجھاڑدیا،جس سی پیک کی بات حکومت کررہی ہے یہ ہمارے … نواز شریف کی صحت بارے احسن اقبال نے بڑا دعویٰ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں