نواز شریف کو مفرور بھی ڈکلیئر کر دیں تو تب بھی اپیل تو سنی جائے گی،عدالت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی متفرق درخواستوں پر سماعت ہوئی نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد نواز شریف جیل میں تھے،اسی عدالت نے نواز شریف کو ضمانت دی تھی،اس وقت نواز شریف بیرون ملک علاج کے لئے گئے ہوئے ہیں، جب وہ پاکستان میں تھے تو عدالتوں میں پیش ہوتے رہے، خواجہ حارث نے کہا کہ سوال تھا کہ کیا مشرف اشتہاری ہوتے ہوئے کوئی درخواست دائر کر سکتےہیں؟ مشرف کیس میں سوال یہ تھا … نواز شریف کو مفرور بھی ڈکلیئر کر دیں تو تب بھی اپیل تو سنی جائے گی،عدالت پڑھنا جاری رکھیں