نکاح نامے پر غلط پتہ،پولیس پھر دعا زہرہ تک کیسے پہنچی؟
نکاح نامے پر غلط پتہ،پولیس پھر دعا زہرہ تک کیسے پہنچی؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ مل گئی دعا زہرہ نے شادی کر لی ،کراچی پولیس نے جو کہا تھا وہ سچ ثابت ہوا کہ دعا زہرا اغوا نہیں ہوئی بلکہ وہ خود گئی ہے، دعا زہرہ کے لاپتہ ہونے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹرینڈ بھی چلائے گئے،گزشتہ روز خبر آئی کہ دعا زہرہ کا نکاح نامہ کراچی پولیس نے لاہور پولیس کو بھجوایا ہے کیونکہ نکاح نامے پر لاہور کا پتہ لکھا ہے،نکاح نامے کی خبریں سامنے آنے کے بعد یہ خبرین چل گئیں کہ دعا زہرہ مل گئی ہےتا ہم بعد میں پولیس کو تردید کرنا پڑی کہ صرف نکاح نامہ ملا ہے،بعد ازاں آج دعا زہرہ سامنے آ گئی اور ویڈیو پیغام بھی جاری کر دیا، دعا زہرہ نے اس ویڈیو پیغام میں خود شادی کا اقرار کر لیا اور کہا کہ کوئی دباؤ نہیں ہے، لاہور پولیس نے نکاح نامہ ملنے کے بعد دعا زہرہ کو کیسے تلاش کیا؟ لاہور پولیس نے نکاح نامہ ملنے کے فوری بعد ہی ٹیمیں تشکیل دے دی تھیں جنہوں نے کاروائی شروع کی، نکاح نامہ سے … نکاح نامے پر غلط پتہ،پولیس پھر دعا زہرہ تک کیسے پہنچی؟ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں