نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں نوجوان لڑکی اور لڑکے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ملزم عثمان مرزا نے نوجوان جوڑے پر تشدد کیا اور لڑکی کے کپڑے اتروائے جبکہ مبینہ اطلاعات کے مطابق ملزم نے لڑکی کے ساتھ زیادتی بھی کی، باخبر ذرائع کے مطابق جس فلیٹ میں لڑکا اور لڑکی موجود تھے وہ فلیٹ عثمان مرزا کا تھا اور اس کی چابی عثمان … نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات پڑھنا جاری رکھیں