ن لیگ کی ناراض "مولانا ” کو ایک بار پھر منانے کی کوشش

ن لیگ کی ناراض "مولانا ” کو ایک بار پھر منانے کی کوشش باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن نے ناراض مولانا فضل الرحمان کو منانے کی کوششیں شروع کر دیں اس ضمن میں مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، نواز شریف کی صحت بارے بات چیت کی گئی، ملاقات کے بعد ایاز صادق کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی تحریک تحفظ دستور میں شرکت کا فیصلہ نون لیگ کی قیادت مشاورت سے کرے گی۔ مجھے اسعد محمود نے چائے … ن لیگ کی ناراض "مولانا ” کو ایک بار پھر منانے کی کوشش پڑھنا جاری رکھیں