ن لیگی قیادت پر بغاوت کے مقدمے کا مدعی خود ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی قیادت کیخلاف غداری کے مقدمے کا مدعی خود ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا نجی ٹی وی کے مطابق بغاوت کے مقدمے کامدعی بدررشید خود ریکارڈ یافتہ ہے جس کا کریمینل ریکارڈ سامنے آگیا ہے بدر رشیدپراقدام قتل،اسلحہ اورکارسرکارمیں مداخلت کے مقدمات درج ہیں، اقدام قتل کے دومقدمات تھانہ شاہدرہ ، ناجائزاسلحے کا مقدمہ تھانہ شرقپور اور کارسرکارمیں مداخلت ، پولیس سے دست درازی کا مقدمہ پرانی انارکلی میں درج ہے۔ پولیس کے مطابق بدررشید یوسی چیئرمین کا الیکشن بھی لڑچکا ہے لیکن اسے شکست ہوئی ، بدررشید کچھ مقدمات میں گرفتاربھی ہوا لیکن پھر رہا ہوگیا۔ https://twitter.com/DrHamdard47/status/1313380238378831875 شہباز شریف اور مریم پہنچے کوٹ لکھپت، شہباز شریف کی گاڑی کی ٹکر سے کارکن ہوا زخمی کرونا کے باوجود ، باؤ جی ، لندن میں علاج کرواتے ہوئے نواز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں نواز شریف نے منگل کو لندن میں جس سفارتخانے میں ملاقات کی ہمیں علم ہے،شہباز گل لاہور میں نواز شریف و دیگر ن لیگی قیادت کے خلاف مقدمہ درج مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال … ن لیگی قیادت پر بغاوت کے مقدمے کا مدعی خود ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا پڑھنا جاری رکھیں