نرسری وارڈ میں 4 بچوں کے جاں بحق ہونے پر وزیراعلیٰ کا نوٹس

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرگودھا کے نرسری وارڈ میں 4 بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا وزیر اعلی عثمان بزدار نے سیکرٹری صحت اور کمشنر سرگودھا ڈویژن سے رپورٹ طلب کر لی بچوں کے جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعہ کی تحقیقات کا حکم بھی دے دیا، وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ انکوائری میں غفلت کے ذمہ داروں کا تعین کرکے کارروائی کی جائے۔آکسیجن کی کمی کے باعث بچوں کے جاں بحق ہونے کا واقعہ افسوس ناک ہے ۔غفلت کے ذمہ داروں کے خلاف ضابطہ کی کارروائی … نرسری وارڈ میں 4 بچوں کے جاں بحق ہونے پر وزیراعلیٰ کا نوٹس پڑھنا جاری رکھیں