اپوزیشن کا شور شرابا، قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

اپوزیشن کے احتجاج کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت ہوا، اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن اراکین نے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر شرکت کی، اپوزیشن اراکین نے اراکین اسمبلی کی گرفتاریوں کے خلاف اسمبلی اجلاس میں بھر پور احتجاج کیا اور ان کے پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ کیا. دوران اجلاس مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف، احسن اقبال سپیکر ڈائس کے سامنے چلے گئے اور احتجاج کرتے رہے جس پر ڈپٹی سپیکر … اپوزیشن کا شور شرابا، قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی پڑھنا جاری رکھیں