اپوزیشن پیسہ بھی لگائے گی لالچ بھی دے گی مگر…وزیراعظم کے حوصلے بلند

اپوزیشن پیسہ بھی لگائے گی لالچ بھی دے گی مگر…وزیراعظم کے حوصلے بلند باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں سینیٹ الیکشن جیتنے کے لیے ہر حربہ استعمال کررہی ہیں، وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ شفاف انتخابات کے لیے اوپن ووٹنگ کا حامی تھا،ہمارے اراکین کو خط لکھے جا رہے ہیں رابطے ہو رہے ہیں مگر ہم متحد ہیں، پنجاب میں افہام و تفہیم سے سینیٹ نشستوں کا معاملہ حل ہونا خوش آئند ہے، وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن پیسہ بھی لگائے گی لالچ بھی … اپوزیشن پیسہ بھی لگائے گی لالچ بھی دے گی مگر…وزیراعظم کے حوصلے بلند پڑھنا جاری رکھیں