اور بی آر ٹی پشاور منصوبے کا وزیراعظم نے افتتاح کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پشاور بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کردیا وزیردفاع پرویز خٹک اور گورنر سندھ ،گورنر خیبر پختونخواہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے،بی آر ٹی کے ٹریک پر220 ائیر کنڈیشنڈ بسیں چلائی جائیں گی،بی آرٹی بسیں ہفتہ بھرصبح 6سے رات 10بجے تک چلیں گی وزیراعظم عمران خان کو منصوبے پر بریفنگ دی گئی، وزیراعظم عمران خان بس میں سفر بھی کریں گے،وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ تھے،بی آر ٹی کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے جھنڈے والا ماسک پہن رکھا ہے بی آر … اور بی آر ٹی پشاور منصوبے کا وزیراعظم نے افتتاح کر دیا پڑھنا جاری رکھیں