پیسوں کی ضرورت نہیں، خوشحال ہوں،جوڑے سے معافی مانگ لی تھی،عثمان مرزا کا عدالت میں بیان

پیسوں کی ضرورت نہیں، خوشحال ہوں،جوڑے سے معافی مانگ لی تھی،عثمان مرزا کا عدالت میں بیان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس، عدالت نے ملزمان کو مزید جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ وقار گوندل نے نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے اور انکی ویڈیو بنانے کے حوالہ سے کیس کی سماعت کی ،تھانہ گولڑہ کی پولیس نے سخت سیکیورٹی میں کیس کے مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت چار ملزمان کو عدالت کے سامنے پیش کیا دیگر ملزمان میں عطاالرحمان ، فرحان اور ادارس قیوم بٹ شامل تھے۔ پولیس کی جانب سے ملزمان کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت کے روبرو پیش کیا گیا تھا سماعت کے دوران سرکاری وکیل جاوید عطا اور ساجدچیمہ عدالت کے سامنے پیش ہوئے جبکہ لڑکے اور لڑکی کے وکیل حسن جاوید شورش بھی عدالت کے سامنے پیش ہوئے سماعت کے دوران عدالت کی جانب سے تفتیشی افسر سے پوچھا گیا کہ کتنے دن ہوگئے ہیں ملزمان کے جسمانی ریمانڈ لئے جس پر تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ادارس قیوم بٹ کا 10 دن اور باقی ملزمان کا … پیسوں کی ضرورت نہیں، خوشحال ہوں،جوڑے سے معافی مانگ لی تھی،عثمان مرزا کا عدالت میں بیان پڑھنا جاری رکھیں