پاک فوج کے پاس مشینری موجود، جائیں ان سے مدد لیں،نسلہ ٹاور گرائیں، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور ایک ہفتے میں گرانے کا حکم دے دیا سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ کمشنر کراچی ملبہ اٹھانے کا کام شروع کریں،سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور اب تک نہ گرانے پراظہار برہمی کیا ، چیف جسٹس گلزار احمد نے استفسار کیا کہ آپ تک نسلہ ٹاور کیوں نہیں گرایا؟ کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں ہوگی ،عدالت نے نسلہ ٹاور گرانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا حکم دے دیا سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور کے مکینوں کو بولنے سے روک دیا دوران سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے … پاک فوج کے پاس مشینری موجود، جائیں ان سے مدد لیں،نسلہ ٹاور گرائیں، سپریم کورٹ پڑھنا جاری رکھیں