پاکستان اور عرب امارات کے تعلقات بگڑ گئے،اصل حقیقت کیا مبشر لقمان سامنے لے آئے

لاہور:سینئیر اینکر پرسن مبشر لقمان نے انکشاف کیا ہے کہ عرب امارات(یو اے ای) اور پاکستان کے تعلقات وہ والے نہیں ہیں جو آج سے دو مہینے پہلے تھے یو اے ای اور پاکستان کے تعلقات میں سرد مہری ہے اور یو اے ای اور پاکستان کے درمیان کچھ چیزوں کے اوپر غیر یقینی صورتحال بن چُکی ہے اس کی ایک بڑی وجہ ہندوستان ہے – باغی ٹی وی: سینئیر اینکر پرسن مبشر لقمان جھوٹی افواہیں پھیلانے والوں پر پھٹ پڑے کہا کہ وہ دو تین دن سے سوشل میڈیاپر بڑی خبرہں سن اور دیکھ رہے ہیں اور لوگ بھی … پاکستان اور عرب امارات کے تعلقات بگڑ گئے،اصل حقیقت کیا مبشر لقمان سامنے لے آئے پڑھنا جاری رکھیں