پاکستان پرامن مذاکرات کے ذریعے تنازعات کے حل کا خواہاں ہے،ڈاکٹر معید یوسف

پاکستان پرامن مذاکرات کے ذریعے تنازعات کے حل کا خواہاں ہے،ڈاکٹر معید یوسف باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے ایس سی او کی قومی سلامتی کونسل سکریٹریوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشی راہداری حکومت کی اولین ترجیح ہے، معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا تھا کہ ہم علاقائی اقتصادی اور تجارتی ترقی کے خواہاں ہیں، پرامن اور مستحکم افغانستان خطے میں تجارتی روابط کے لیے ناگزیر ہیں،بین الافغان امن مذاکرات کا آغاز خوش آئند ہے، پاکستان طویل عرصے سے کہتا رہا کہ افغانستان مسلے کا … پاکستان پرامن مذاکرات کے ذریعے تنازعات کے حل کا خواہاں ہے،ڈاکٹر معید یوسف پڑھنا جاری رکھیں