پاکستان ریلوے نے بھارت سے پکڑے جانے والے وارٹرافی انجن کا حلیہ ہی بگاڑ دیا
اپنی زندگی پوری کرنے کے بعداور ہالنگ کے بعد انجن کاڈیزائن ہی تبدیل کردیا، پکڑی جانے والی مال بردارویگنوں کاکوئی ریکارڈ ہی دستیاب نہیں کہ ان کو سکریپ کردیا گیا یا وہ کئی پر بیکار پڑی ہوئی ہیں ، ترجمان ریلوےکا وارٹرافی کے بارے میں معلومات کےتبادلے اور بار بار رابطہ کرنے کے باوجود موقف دینے سے انکار سکھرڈویژن نے ترجمان ریلوے کو وارٹرافی کی سکھر میں موجودگی کی تصدیق کردی ،ذرائع وارٹرافی کواصل حالت میں بحال کرکے آزادی ٹرین کے ساتھ چلایاجائے ،عوام کامطالبہ وار ٹرافی کی تشہیر کی جائے تاکہ نئی نسل کو بھی اس وار ٹرافی کے بارے … پاکستان ریلوے نے بھارت سے پکڑے جانے والے وارٹرافی انجن کا حلیہ ہی بگاڑ دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں