پاکستان ریلوے کی اہم شخصیت کرونا کا شکار

پاکستان ریلوے کی اہم شخصیت کرونا کا شکار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلوے کی اہم شخصیت کرونا کا شکار ہو گئی آئی جی ریلوے عارف نواز کو کرونا ہو گیا، جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے،وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے آئی جی ریلوے کی صحتیابی کے لئے دعا کی ہے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے افسروں کو کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے کی ہدایت کردی، وزیر ریلوے کی زیر صدارت لاہور میں آج ہفتہ وار اجلاس جاری ہے جس کے بعد شیخ رشید احمد ایک بجے میڈیا کو بریفنگ دیں گے . پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر کا آغاز ہو گیا ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں‌ کرونا کے 1078 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ 20 اموات ہوئی ہیں این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کرونا مریضوں کی مجموعی تعداد 3 لاکھ32 ہزار186 ہوگئی ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار795 ہوگئی ہے۔ کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر،ساتھ ہی سیاسی جماعتوں نے کرونا کے پھیلاؤ کا … پاکستان ریلوے کی اہم شخصیت کرونا کا شکار پڑھنا جاری رکھیں