پاکستانی فلمساز نے نیویارک فیسٹیول میں دو ایوارڈز اپنے نام کر لئے

پاکستانی معروف فلم ساز شہزاد حمید احمد کی دستاویزی فلموں وائٹر شیڈز آف ٹیرر اور کاٹ اِن دا کراس فائر نے نیویارک فیسٹول 2020 میں دو ایورڈز اپنے نام کر لئے باغی ٹی وی : نیو یارک فیسٹیول 2020 میں پاکستانی فلم ساز شہزاد حمید احمد اپنی دستاویزی فلموں کے لئے دو ایوارڈز اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے ان کی دستاویزی فلموں کو ہیومن رائٹس اور ہیومن کنسرن کی کیٹیگری میں ایوارڈ سے نوازا گیا نیویارک فیسٹول 2020 کے ہیومین رائٹس کی کیٹیگری میں شہزاد حمید احمد کی جنگ زدہ افغانستان کے مسائل پر مبنی دستاویزی فلم کاٹ اِن … پاکستانی فلمساز نے نیویارک فیسٹیول میں دو ایوارڈز اپنے نام کر لئے پڑھنا جاری رکھیں