پاکستانی پولیس آفیسر خاتون کے پاس اتنی قیمتی گاڑی ، ویڈیو وائرل

پاکستانی پولیس آفیسر خاتون کے پاس اتنی قیمتی گاڑی ، ویڈیو وائرل باغی ٹی وی :سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک پاکستانی خاتون قیمتی اور مہنگی گاڑی میں بیٹھی ہے . اس کو ایک خاتون پوچھتی ہے کہ آپ کیاکرتی ہیں کہ اتنی مہنگی اور قیمتی گاڑی میں بیٹھی ہیں .اس نے ایسا جواب دیا کہ جس کے جواب سے سننے والے حیران ہوجائیں . اس پوچھے گئے سوال میں خاتون جواب دیتی ہیں‌کہ میں پاکستان سے ہوں اور پولیس آفیسر ریٹائرڈ ہوں . اس بات کو جان کر سوال کرنے والی خاتون جو کہ کسی … پاکستانی پولیس آفیسر خاتون کے پاس اتنی قیمتی گاڑی ، ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں