پاکستانی پولیس آفیسر خاتون کے پاس اتنی قیمتی گاڑی ، ویڈیو وائرل

0
33

پاکستانی پولیس آفیسر خاتون کے پاس اتنی قیمتی گاڑی ، ویڈیو وائرل

باغی ٹی وی :سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک پاکستانی خاتون قیمتی اور مہنگی گاڑی میں بیٹھی ہے . اس کو ایک خاتون پوچھتی ہے کہ آپ کیاکرتی ہیں کہ اتنی مہنگی اور قیمتی گاڑی میں بیٹھی ہیں .اس نے ایسا جواب دیا کہ جس کے جواب سے سننے والے حیران ہوجائیں .

اس پوچھے گئے سوال میں خاتون جواب دیتی ہیں‌کہ میں پاکستان سے ہوں اور پولیس آفیسر ریٹائرڈ ہوں . اس بات کو جان کر سوال کرنے والی خاتون جو کہ کسی میڈیا سے مبینہ طور پر وابستہ ہوتی ہیں دھنگ رہی جاتی ہے اور تعجب اور حیرت میں اس کے منہ سے نکلتا ہے واؤ…اس گاڑی کی قیمت 210000 ڈالر ہے

خیال رہے پاکستان میں پولیس میں صرف پولیس کی نوکری کرنے والی خاتون کے پاس اتنا پیس کہاں‌ سے آیا . اگر اس کے پاس صرف پولیس کی ایک نوکری تھی تو پھر حلال طریقے سے تو اس تنخواہ میں‌ سے اتنی قیمتی گاڑی خریدنے کی استطاعت کبھی نہیں ہو سکتی .


کیا ایسے ذرائع تو نہیں جو ان کے پیشے سے میچ نہ کرتے ہوں . اور آمدن سے زائد اثاثے کہاں سے آئے ، یہ سب باتیں حکومت اور تعلقہ ادروں کے لیے کافی اہم ہیں .

Leave a reply