پاکستانی طالبعلم نے گندے پانی کو صاف کرنے والی مشین بنا لی
ضرورت ایجاد کی ماں ہے ،پاکستانی طالبعلم نے گندے پانی کو صاف کرنے والی مشین بنا لی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور کی نجی یونورسٹی کے طالبعلم اسامہ نے گندے پانی کو پینے کے قابل بنانے کے لئے مشین بنالی یہ مشین پانی میں موجود مالیکیولز کو توڑ کر پانی کو دوبارہ صاف بنا دیتی ہے ہونہار طالبعلم نے ثابت کیا کہ اس کے لئے نہ تو بڑا پلانٹ درکار ہے اور نہ ہی زیادہ جگہ کی ضرورت ہے نوجوان طالبعلم نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ والی مشین پول ٹائپ … پاکستانی طالبعلم نے گندے پانی کو صاف کرنے والی مشین بنا لی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں