پاکستان میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 10 ہزار سے کم رہ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والے خطرناک کرونا وائر س پاکستان میں بتدریج کم ہو رہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9 اموات ہوئی ہیں جبکہ 450 نئے کرونا مریض سامنے آئے ہیں کرونا وائرس کے حوالہ سے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 9 ہزار 31 رہ گئی ہے، پاکستان میں کورونا کے کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 93 ہزار 261 اور اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 253 ہوگئی ہے، پاکستان میں 2لاکھ … پاکستان میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 10 ہزار سے کم رہ گئی پڑھنا جاری رکھیں