جو کہا کر دکھایا، فلسطینی وزیر خارجہ کے ہمراہ قریشی نیو یارک روانہ
جو کہا کر دکھایا، فلسطینی وزیر خارجہ کے ہمراہ قریشی نیو یارک روانہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے فلسطینی وزیرخارجہ ریاض المالکی کی ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں فلسطین کی موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اسرائیلی فوج کی جارحیت،مسجد اقصٰی پرحملوں کی مذمت کی وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے معصوم فلسطینیوں کی شہادت پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا .وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہے، قبل ازیں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی صدارتی محل آمد … جو کہا کر دکھایا، فلسطینی وزیر خارجہ کے ہمراہ قریشی نیو یارک روانہ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں