پانامہ سے بھی بڑا سیکنڈل، شریف خاندان کے گرد ایک بار پھر گھیرا تنگ ہونے لگا
پانامہ سے بھی بڑا سیکنڈل، شریف خاندان کے گرد ایک بار پھر گھیرا تنگ ہونے لگا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوھدری نے کہا ہے کہ حدیبیہ پیپر ملز کیس کیا ہے،ابتدا کیسے ہوئی؟ فواد چودھری کا کہنا تھا کہ حدیبیہ پیپر ملز کیس تقریباً 1242 ملین روپے کے فراڈ کی کہانی ہے، حدیبیہ کیس پانامہ پیپرز کیس سے بڑا ہے،نیب حکام نے سن 2000 میں حدیبیہ پیپرز کیخلاف ایک ریفرنس دائر کیا، نوازشریف کے دونوں بیٹے ،شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیس کے مرکزی کردار ہیں، اسحاق ڈار نے اس فراڈ میں بیرونی کرنسی کے جعلی بے نامی اکاوَنٹس کھلوائے ،اسحاق ڈار نے متعلقہ حکام کو اپنا تفصیلی بیان بھی ریکارڈ کروایا ،اسحاق ڈاربعد میں مکر گئے کہ ان سے یہ بیان زبردستی لیا گیا، نیب حکام نےحدیبیہ پیپر ملز پرائیویٹ لمیٹیڈ کے ریکارڈ کی پڑتال کی ،کمپنی کے کھاتوں میں 30.499 ملین اور 612.273 ملین روپے ڈیپازٹ ظاہر کیے گئے اتنی بھاری رقوم کی آمد نے تحقیق کاروں کو تشویش میں مبتلا کیا،نیب نے 1999کے نیب آرڈیننس کے تحت معاملے کی پڑتال کے احکامات صادر کیے ،اس کمپنی کا سرمایہ95.7 ملین اور مجموعی خسارہ 809.834 ملین روپے تھا ملز انتظامیہ میں میاں … پانامہ سے بھی بڑا سیکنڈل، شریف خاندان کے گرد ایک بار پھر گھیرا تنگ ہونے لگا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں