پشاور بی آر ٹی پل سے لوہے کی بھاری پلیٹیں گاڑی پر گرگئیں
بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے پر جاری کام کے دوران لوہے کی بھاری پلیٹیں پل سے ٹوٹ کر نیچے گزرتی ہوئی گاڑی پر جاگریں۔ تفصیل کے مطابق بی آر ٹی منصوبے پر جاری کام کے دوران لوہے کی بھاری پلیٹیں پل سے ٹوٹ کر نیچے گزرتی ہوئی گاڑی پر جاگریں۔ گزشتہ دنوں وزیراعلیٰ کی انسپیکشن ٹیم نے پشاور میٹرو میں کئی خامیوں اور نقص کی نشاندہی کی تھی، جس کے بعد ایک خاتون بھی آزمائشی سروس کے دوران میٹرو بس کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئی تھی۔ پشاور میں شعبہ بازار سے گزرنے والے بی آر ٹی پل … پشاور بی آر ٹی پل سے لوہے کی بھاری پلیٹیں گاڑی پر گرگئیں پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں