پٹرول ایک بار پھر مہنگا، سب ریکارڈ ٹوٹ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے اور حکومت نے اضافے کے سب ریکارڈ توڑ دیئے ہیں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہے وزارت خزانہ نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے 44 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 31 اکتوبر تک ہوگا نوٹی فکیشن کے مطابق آج سے پیٹرول 10 روپے 49 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد 137روپے 79 پیسے فی لیٹر ملے گا۔ ہائی … پٹرول ایک بار پھر مہنگا، سب ریکارڈ ٹوٹ گئے پڑھنا جاری رکھیں