پی آئی اے پرواز کے مسافر کب تک پہنچیں گے اسلام آباد؟

پی آئی اے پرواز کے مسافر کب تک پہنچیں گے اسلام آباد؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کوالالمپور پرواز کے مسافر متبادل ذریعے سے شام کو اسلام آباد پہنچیں گے پی آئی اے ترجمان کے مطابق 118مسافربراستہ دبئی رات 11 بجے اسلام آباد پہنچیں گے 54مسافر براستہ دوہا کل دن ایک بجکر 40 منٹ پر اسلام آباد پہنچیں گے،پی آئی اے کا زمینی عملہ دبئی اور دوہا میں مسافروں کی دیکھ بھال میں مصروف ہے ، ترجمان پی آئی اے کے مطابق مسافروں کو ناشتہ دیاگیاان کی تمام ضروریات اور آرام کا خیال رکھا جارہا ہے خیال رہے … پی آئی اے پرواز کے مسافر کب تک پہنچیں گے اسلام آباد؟ پڑھنا جاری رکھیں