ملائشیا میں پی آئی اے طیارے کی ضبطگی کے بعد کتنی رقم ادا کر دی گئی؟

ملائشیا میں پی آئی اے طیارے کی ضبطگی کے بعد کتنی رقم ادا کر دی گئی؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملائشیا میں پی آئی اے طیارے کی ضبطگی کے بعد لیز کی رقم ادا کر دی گئی ترجمان پی آئی اے کے مطابق 70 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کے بعد دونوں فریقین کے درمیان معاملات جلد طے پائیں گے ،پی آئی اے نے ملائیشیا میں ضبط کیے گئے بوئنگ 777 طیارے کی لیز کی مد میں واب الادا 70 لاکھ ڈالر ادا کر دیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ … ملائشیا میں پی آئی اے طیارے کی ضبطگی کے بعد کتنی رقم ادا کر دی گئی؟ پڑھنا جاری رکھیں